وہاڑی

کرسمس تقریبات کے حوالے سے فول پروف سکیورٹی پلان مکمل:ڈی پی او وہاڑی.

کرسمس تقریبات کے حوالے سے فول پروف سکیورٹی پلان مکمل 24اور 25 دسمبر کو کرسمس کے حوالے سے 46پروگرامز کی تقریبات منعقد ہوں گی.ڈی پی او وہاڑی.کرسمس تقریبات کے دوران 1129پولیس اہلکاران,رضاکاران اور والنٹیرز ڈیوٹی کی خدمات سر انجام دیں گے. ڈی پی او وہاڑی.عبادتی پروگراموں کے علاوہ کرسمس بازاروں, …

مزید پڑھیں »