کراچی

آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات سے کوئی فرق نہیں پڑتا، گورنر سندھ

بھٹ شاہ: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات سے سیاسی صورتحال پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ شاہ بھٹائی کی …

مزید پڑھیں »

کراچی میں کوارٹرز خالی کرانے پر علاقہ میدان جنگ بن گیا

کراچی: پاکستان کوارٹرز کو خالی کرانے پر پولیس کی علاقہ مکینوں پر شیلنگ اور ہوائی فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیاکے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کراچی کے علاقے پاکستان کوارٹرز کو خالی کرانے پر علاقہ مکین احتجاجاً سڑکوں پر آگئے اور داخلی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے …

مزید پڑھیں »

کراچی: بچوں کی گمشدگی اور مبینہ تشدد کے واقعات پر آئی جی سندھ نے رپورٹ طلب کرلی

کراچی کے علاقے قائد آباد میں بچوں کی گمشدگی اور ان پر مبینہ تشددکے واقعات پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس امجد جاوید سلیمی نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ایسٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔ 72 نیوز کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے قائد آباد میں بچوں …

مزید پڑھیں »

کراچی میں آج بھی گرمی کا راج، گرمی 40 سینٹی گریڈ تک پہنچ گئی

 کراچی: شہر قائد میں آج بھی گرمی کا راج ہے ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے جمعے تک موسم میں بہتری کا امکان ہے جبکہ سندھ کے دیگر شہروں میں بھی سورج آگ برسا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں آج بھی سورج سوا نیزے پر ہے، محکمہ موسمیات …

مزید پڑھیں »

کراچی: پولیس کارروائی کے دوران 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن اور سائٹ ایریا میں پولیس نے کارروائی کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کراچی: (72نیوز) اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی اورنگی کے مطابق گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم …

مزید پڑھیں »

کراچی: کارلفٹرز کا بین الصوبائی گروہ گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے گاڑیاں چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کے سرغنہ سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ کمانڈر سچل رینجرز بریگیڈیئر نسیم نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ناظم آباد میں اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 مشکوک افراد کو روکا گیا تو دوران تلاشی اسلحہ برآمد ہوا۔ بریگیدیئر …

مزید پڑھیں »

کراچی ذہنی دباؤ کا شکار بنا دینے والا شہر

کراچی: پاکستان کا سب سے بڑا شہر اس وقت اپنے شہریوں کو ذہنی دباؤ کا شکار بنا دینے والا شہر بن چکا ہے جس کی تصدیق عالمی اداروں نے بھی کردی۔ ایک برطانوی تحقیقاتی ادارے زپ جیٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی رینکنگمیں کراچی کو ایشیا کا دوسرا …

مزید پڑھیں »

بس میں کنڈکٹر نے تیز دھار آلے کے وار سے مسافر کو قتل کردیا

کراچی: بہادرآباد میں چلتی بس میں کنڈکٹر نے تیز دھار آلے کے وار کرکے مسافر کو قتل کردیا۔ کراچی کے علاقے بہادرآباد میں بس کنڈکٹر مسافر کو قتل کرکے فرار ہوگیا جب کہ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ بس میں مسافر اور کنڈکٹر کے …

مزید پڑھیں »

کراچی میں گرمی برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کا موسم آج بھی گرم رہے گا تاہم گزشتہ 4 روز والی شدت نہیں ہوگی۔ گزشتہ 4 روزسے سورج نے کراچی پر قہر برسایا ہوا تھا اور شہری سخت گرمی کی لپیٹ میں تھے ، ہوا میں نمی کے تناسب میں …

مزید پڑھیں »

کراچی دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں میں شامل

عالمی جریدے "دی اکانومسٹ ” نے دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی لسٹ جاری کردی جس میں کراچی آخری نمبر پر رہا تاہم فہرست میں موجود واحد پاکستانی شہر تھا۔ عالمی جریدے کے انٹیلی جنس یونٹ نے فہرست میں شامل ساٹھ شہروں کو ڈیجیٹل، ہیلتھ، انفراسٹرکچر اور سیکیورٹی کے …

مزید پڑھیں »