خانیوال: میاں چنوں میں وجھیانوالہ سے جنڈیالی بنگلہ روڈ کے تعمیر میں ناقص مٹیریل کے استعمال کا انکشاف

خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں وجھیانوالہ سے جنڈیالی بنگلہ روڈ کے تعمیر میں ناقص مٹیریل کے استعمال کا انکشاف

میاں چنوں (تجمل حسین قریشی) وجھیانوالہ سے جنڈیالی بنگلہ روڈ کے زیر تعمیر لاکھوں روپے کی مالیت سے بننے والے روڈکے حصہ میی ناقص .غیر میعاری اور نہری ریت کی ملاوٹ کا انکشاف ..تفصیل کے مطابق وجھیانوالہ سے جنڈیالی بنگلہ روڈ کے درمیانی حصہ 59پل سے بوسن والہ تک زیر تعمیر روڈ میی ناقص غیر معیاری اور نہری ریت کی ملاوٹ کی جارہی ہے قمر زمان .شہباز حسین .قیصر عباس .وارث عمران .محمد اشفاق اور دیگر لوگوں نے بتایا کہ ٹھکیدار ناقص ریت کا استعمال کرکے حکومت کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگانا چاہتا ہے انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب اور اعلیٰ حکام سے ٹھکیدار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہیےاس حوالے سے جب ٹھکیدارحق نواز سے رابطہ کیا تو اس نے بتایا کہ ریت کی ملاوٹ سے کر رہا ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے