پاکپتن میں کار کی ٹکر سے باپ بیٹا جاں بحق

پاکپتن میں کار کی ٹکر سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے

پاکپتن۔(سمیع اللہ)پاکپتن میں پل راکھ موچی پورہ کے قریب کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل نمبر LXO4468پرسوار باپ عبداغفار عمر 60سال اور بیٹا طارق محمود 26سال موقع پر جاں بحق ہو گئے باپ بیٹا منڈی احمد آباد کے رہائشی تھے اور گھر سےعارفوالا رشتے داروں سے ملنے نکلنے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے