انصاف نہ ملا تو خود سوزی کر لوں گی:متاترہ خاتون

انصاف نہ ملا تو خود سوزی کر لوں گی میانچنوں کی رہایشی خاتون کی ڈی پی او خانیوال وزیراعلئ پنجاب سے انصاف کی اپیل

میانچنوں(تجمل قریشی)تفصیلات کے مطابق میانچنوں کے نواحی گاوں 127پندرہ ایل بمبے والہ کی رہایشی خاتون(ع) نے 72نیوز سے گفتگو کرتے ہوے بتایا کہ میی نے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کے بارے تھانہ صدر میانچنوں کو درخواست دی ہے درخواست سچائی پر مبنی ہیے اگر مجھے انصاف نہ ملا تو میی خود سوزی کر لوں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے