17 سالہ نوجوان بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر کرنٹ لگنےسے  جابحق  

17 سالہ نوجوان بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر کرنٹ لگنےسے  جابحق  

خانیوال (چوہدری تنویر)  چک نمر 12 اے ایچ کا رہائشی میٹرک پاس نوجوان امانت علی اپنے گھر کی چھت پر کسی کام سے گیا ۔تو وہاں پر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا ۔اور کرنٹ لگنے سے دم توڑ گیا ۔بجلی کی تاریں انتہائی  نیچے لٹکی ہوئی تھیں ۔کیء بار واپڈا اہلکاروں کو اہل علاقہ نے تاروں کو اونچا کرنے کا کہا مگر واپڈا عملہ نے لیت و لعل سے کام لیا اور یہ حادثہ پیش آ گیا ۔اہل علاقہ نے واپڈا اہلکاروں کی مبینہ غفلت کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے