جامشورو پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے

ایس ایس پی جامشورو جناب سید عرفان علی بہادر صاحب کے خصوصی احکامات پر جامشورو پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے دو اشتہاری ملزم گرفتار۔

جامشورو:سیہون شریف پولیس کی کاروائی میں دو اشتہاری ملزم سوجھرو چانڈیو اور امتیاز چانڈیو گرفتار.

ملزم سوجھرو چانڈیو جرم نمبر 01/2012 دفعہ 302 PPC تھانہ رادھن ضلع دادو کے کیس میں اشتہاری تھا۔

ملزم امتیاز چانڈیو جرم نمبر 215/2013 دفعہ 302 PPC تھانہ K.N شاہ ضلع دادو کے کیس میں اشتہاری تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے