اتوار , 24 فروری 2019

لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس کو موٹروے پر حادثہ

لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس کو موٹروے پر حادثہ

خانیوال  ( چوہدری تنویر)لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس  دھند کے باعث  ٹرالر سےٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد جابحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے  ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کے رخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر نشر ہسپتال منتقل کیا 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے