کرسمس تقریبات کے حوالے سے فول پروف سکیورٹی پلان مکمل:ڈی پی او وہاڑی.

کرسمس تقریبات کے حوالے سے فول پروف سکیورٹی پلان مکمل

24اور 25 دسمبر کو کرسمس کے حوالے سے 46پروگرامز کی تقریبات منعقد ہوں گی.ڈی پی او

وہاڑی.کرسمس تقریبات کے دوران 1129پولیس اہلکاران,رضاکاران اور والنٹیرز ڈیوٹی کی خدمات سر انجام دیں گے. ڈی پی او

وہاڑی.عبادتی پروگراموں کے علاوہ کرسمس بازاروں, کرسچن کالونیوں وقبرستانوں,اور پارکوں پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں. ڈی پی او

وہاڑی.پولیس لائنز میں 2ریزو ہائے بھی الرٹ موجود رہیں گی جبکہ کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے.ڈی پی او

وہاڑی. والنٹیرز کو سرچنگ اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے خصوصی ٹریننگ دی جا رہی ہے. ڈی پی او

وہاڑی.فول پروف سیکیورٹی کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے چرچز کے قریبی علاقوں میں سرچ آپریشنز اور ہنگامی مشقوں کا سلسلہ بھی جاری ہے

وہاڑی.مسیحی بھائیوں کی خوشی میں برابر کے شریک ہیں کرسمس کے دوران ان کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہو گی.عمر سعید ملک ڈی پی ا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے