انڈیا سے 22 لوگوں کی بھگت پرکاش کی سربرائی میں پاکستان آمد، برجوش استقبال

کشمور انڈیا سے 22 لوگوں کا کافلہ شری پریم پرکاش منڈل کے گادی نشین کی سربراہی میں پانچ سال بعد کشمور شہر پہنچا جہاں پر ان کا استقبال بڑی جوش اور جذبے سے کیا گیا.


کشمور(رشید احمد سومرو 72 نیوز )انڈیا سے 22 لوگوں کا کافلہ کشمور پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا بڑی تعداد میں کشمور کے رہائشیوں نے شرکت کی اور گلوں کے ورکا بھی کی دہل اور شرنايون سے استقبال کیا پانچ سال بعد انڈین سوامی بہگت پرکاش پاکستان آئے ہیں اس موقع پر ہندو عورتوں نے ان کی آرتی بھی اتاری پولیس اور رینجرز نے سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے ہوئے تھے ہندو یاتری سندھ کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے 28 تاریخ پر واگھا بارڈر لاہور سے انڈیا روانہ ہو جائیں گے.

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے