جمعرات , 13 دسمبر 2018

باپ کافیصلہ نہ ماننےپر55سالہ والد نے فائرنگ کرکے اپنی ہی زندگی کاخاتمہ کردیا

باپ کافیصلہ نہ ماننےپر55سالہ والد نے فائرنگ کرکے اپنی ہی زندگی کاخاتمہ کردیا،کریم بخش کانافرمان بیٹاوالدین کےرضامندی کےخلاف شادی کرناچاہتاتھا،لاش ٹراماسنٹرمنتقل کردیاگیا۔

ڈیرہ غازیخان:( عزادار حسین احمدانی )تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدودبستی خانپورمنجوالہ میں باپ کافیصلہ نہ ماننےپربوڑھےوال​دنے فائرنگ کرکےاپنی ہی زندگی کاخاتمہ کرلیا،55سالہ کریم بخش وہوچہ کابیٹاوالدین کو ناراض کرکےاپنی پسند کی شادی کرناچاہتاتھاجس سے اس کے والدین اس فیصلہ پر راضی نہ تھےجس پر دلبرداشتہ ہوکربوڑھےوالدنے12بوربندوق سےخودپرفائرنگ کرکےخودکشی کرلی،ورثاء صدمہ سے بحال ہوگئے،پولیس نےموقع پر پہنچ کرلاش کو تحویل میں لےکر پوسٹ مارٹم کےلئےلاش کو اسپتال منتقل کردیاپولیس مصروف تفتیش ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے