جمعرات , 13 دسمبر 2018

تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں شادی کی تقریبات میں شراب، کباب کی محفلیں عروج پر

تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں شادی کی تقریبات میں شراب، کباب کی محفلیں عروج پر

ڈیرہ غازیخان:( عزادار حسین احمدانی )تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں شادی کی تقریبات میں شراب، کباب کی محفلیں جاری، مجراکے لئے ملتان سے رقصائیں منگوائی گئیں، سائونڈایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی،چمک کاکمال یامقامی پولیس کی لاعلمی؟؟؟؟
وی او//
تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں شراب،کباب کی محفلیں جاری، تھانہ کوٹ چھٹہ کے3کلومیٹر کے فاصلہ پر عورتوں کے مجرا کی محفل جاری جس میں شراب کباب بھی ساتھ تھی،پائپ لائن کےنزدیک شکیل چانڈیہ،جبکہ دوسری شادی کی تقریب ریلوے لائن معموری روڈپر صادق منجھوٹھہ کی شادی کی تقریب میں ملتان سے رقاصائیں منگوائی گئیں تھیں رات بھر سائونڈایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری رہی،مجراکی محفلیں سجی رہیں اور چمک کا کمال تھا یا مقامی پولیس کی لاعلمی قانون نافذ کرنے والوں پرسوالیہ نشان تاحال مقامی پولیس کی طرف سے کسی قسم کی کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے