بخشاپور پولیس کی خفیہ اطلاع پرمفرور ملزم کاکل ولد کامل نصیرانی گرفتار

بخشاپور پولیس کی خفیہ اطلاع پرمفرور ملزم کاکل ولد کامل نصیرانی گرفتار

کشمور.بخشاپور پولیس کی خفیہ اطلاع پر بخشاپور کی حدود مھر پل کے قریب کاروائی.پولیس

کشمور. مفرور ملزم کاکل ولد کامل نصیرانی گرفتار .پولیس

کشمور.گرفتار ملزم کاکل بخشاپور پولیس مختلف مقدمات میں مطلوب تھا .پولیس

رشید احمد سومرو 72 نیوز ڈسٹرک کشمور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے