چیئرمین 72 نیوز سردار اعظم رشید سالانہ فوڈ سیکورٹی کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے

چیئرمین 72 نیوز سردار اعظم رشید سالانہ فوڈ سیکورٹی کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے

لاہور (72) گزشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں سیکورٹی فوڈ کے حوالے سے سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت معروف سیاستدان اور چیئرمین 72 نیوز سردار اعظم رشید نے کی ۔

کانفرنس میں  سیاسی سماجی  کاروباری شخصیات کے علاوہ اینگرو انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی  اس کانفرنس کا اہتمام  پاکستان کے معروف اینگرو گروپ اوریگرا نے نے کیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے