جمعہ , 6 دسمبر 2019

ملک بھر کی طرح شور کوٹ میں بھی کرسمس کےحوالےسے دعائیہ تقاریب

جھنگ۔(ملک محمد جاوید اعوان)شور کوٹ کرسمس کے موقع پر شہر بھر کے چرچذ میں دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا مرکزی تقریب کتھولک چرچ منعقد کی گئی تقریب میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری نے ایک دوسرے کو مبارک باد دی اور گیت گاے اور چرچذ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گی تحصیل بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر پکٹس بناکر اضافی نفری تعینات کی گئی ہر مشکوک گاڑی و اشخاص کو چیک کیا گیا گرجا گھروں کے داخلی دروازوں پر واک گیٹ نصب اور جامعہ تلاشی کے بعد داخلے کی اجازت دی گئی ڈی ایس پی راجہ غلام عباس نے سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے