کشمور:بخشاپور کے گائوں لطف ڈومکی میں چوری کی کوشش ناکام

کشمور:بخشاپور کے گائوں لطف ڈومکی میں چوری کی کوشش ناکام

کشمور:بخشاپور کے گائوں لطف ڈومکی میں چوری کی کوشش ناکام، ریسکیو ذرائع

کشمور:گھر مالکان اور چوروں کے درمیاں فائرنگ کا تبادلہ

کشمور:دیہاتیوں نے ایک چور کو زخمی حالت میں پکڑ لیا باقی فرار

کشمور:دیہاتیوں نے چور کی دہلائی کر کے پولیس کے حوالے کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے