جمعرات , 13 دسمبر 2018

صوبائی وزیر سردار شاہ کا کشمور کے ضلعی صدر گل محمد خان جکھرانی کے رھائش گاہ پر پریس کانفرنس

صوبائی وزیر سردار شاہ کا کشمور کے ضلعی صدر گل محمد خان جکھرانی کے رھائش گاہ پر پریس کانفرنس


کشمور: ثقافت کے صوبائی وزیر سردار شاہ کا کشمور میں پ پ پ کشمور کے ضلع صدر گل محمد خان جکھرانی کے رھائش گاہ پر پریس کانفرنس

کشمور : ہمارے ملک میں انصاف کا دھرا معیار ہے، شرجیل میمن جیل میں ہے نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز سرکاری پروٹوکول میں گھوم رہے ہیں.
صوبائی وزیر سردار شاہ

کشمور :نواز شریف کا نام ECL میں ڈالا جائے. او کہا کہ اسلام آباد اور ملتان والے جلسہ عام میں عوام کا سمندر دیکھ کے ھماری مخالف پریشان ہو گئے ہیں.

کشمور :سردار شاھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسے بھی غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں ہونگےکشمور : اور آنے والے عام انتخابات میں کسی بھی جمہوری قوت سے اتحاد کر سکتے ہیں، اور عام انتخابات میں پوری ملک میں پ پ پ کامیاب ہو گی. سردار شاھ

کشمور : نواز لیگ کے حکمرانی اس دن ختم ہو گئی جس دن میاں نواز شریف ایک 18 گریڈ کے آفیسر کے سامنے پیش ہوئے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے