جمعہ , 6 دسمبر 2019

72 نیوز کی خبر پر ایکشن سی ای او جھنگ نے نوٹس لے لیا

جھنگ ( ملک محمد جاوید اعوان) 72 نیوز کی خبر پر ایکشن جھنگ میں یونین کونسل روڈو سلطان میں ویکسینیشن نہیں ہوئی تھی۔

جس کی خبر 72 نیوز نے بریک کی تھی۔ جس پر سی۔ ای۔ او ہیلتھ جھنگ نے نوٹس لیتے ھوئے ویکسینٹر کو جلد ویکسینیشن مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ جس پر آج صبح ویکسینٹر نے ویکسینیشن شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے