جمعہ , 6 دسمبر 2019

ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹاٸرڈ لیاقت علی ملک کی کرسمس کی تقریبات میں شرکت

ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹاٸرڈ لیاقت علی ملک کی کرسمس کی تقریبات میں شرکت

جھنگ۔(ملک محمد جاوید اعوان)ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹاٸرڈ لیاقت علی ملک کی کرسمس کے دن سینٹ مارٹن کیتھولک چرچ کرسچٸین کالونی جھنگ سٹی اور سالویشن آرمی چرچ یوسف شاہ روڈ میں کرسمس سے حوالے سے منعقد ہونے والی تقاریب میں شرکت۔
مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی اور ان کے ساتھ مل کر کرسمس کا کیک کاٹا۔مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں
مسیحی برادری کے تحفظ کےلیےسیکورٹی کے فول پروف اقدامات کیۓ گۓ ہیں۔۔
مسیحی برادری نے سیکورٹی کے بہترین اقدامات کرنے پر ڈی پی او جھنگ کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے