جمعرات , 13 دسمبر 2018

کشمور میں اساتذہ پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی

کشمور اساتذہ پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جو کہ مین روڈ سے ہوتی ہوئی نیشنل پریس کلب پہنچے.


کشمور اساتذہ نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ان کا کہنا تھا کہ اساتذہ پر امن احتجاج کر رہی تھی جن پر پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا اس کی ہم سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور سندھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وزیر تعلیم کو فلفور ہٹایا جائے اگر اساتذہ کو انصاف اور مطالبہ پورا نہ ہوا تو احتجاج کا دائرہ بڑھایا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے