بانی پا کستان قاٸد اعظم محمدعلی جناح کی سالگرہ کے موقع پر ڈی پی او دفتر جھنگ میں پر وقار تقریب

بانی پا کستان قاٸد اعظم محمدعلی جناح کی سالگرہ کے موقع پر ڈی پی او دفتر جھنگ میں پر وقار تقریب

جھنگ۔( ملک محمد جاوید اعوان)بانی پا کستان قاٸد اعظم محمدعلی جناح کی سالگرہ کے موقع پر ڈی پی او دفتر جھنگ میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
تقریب میں باباۓ قوم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے جنم دن کے موقع کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا۔تقریب کی میزبانی ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹاٸرڈ لیاقت علی ملک نے کی اور اس میں ڈی سی جھنگ مدثر ریاض ملک ٗ ایم پی اے مسرور نواز جھنگوی ٗچیرمین ضلع چیرمین بلدیہ جھنگ کی خصوصی شرکت۔
قاٸد اعظم محمد علی جناح کے افکار نظریات پر چل کر ہی ایک محفوظ اور ترقی یافتہ پاکستان کا خواب شرمندہ ٕ تعبیر ہو سکتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے