جمعہ , 6 دسمبر 2019

چائلڈ رائٹس مومنٹ فیصل آباد ڈویژن کی بچوں کے حقوق کے حوالے سے میڈیا بریفنگ

چائلڈ رائٹس مومنٹ فیصل آباد ڈویژن کا بچوں کے حقوق کے حوالے سے میڈیا بریفنگ

جھنگ ۔(ملک محمد جاوید اعوان) چائلڈ رائٹس مومنٹ فیصل آباد ڈویژن کے زیراہتمام میونسپل کمیٹی جھنگ کے میٹنگ ہال میں بچوں کے حقوق کے متعلق میڈیا نمائندگان کو بریفنگ دی گئی ۔ بچوں کے خلاف ہونے والے تشدد اور جرائم کی شرح کو کم کرنے کے لئے ملکی قانون سازی اور عملدرآمدی نظام کو بہتر کرنا ہوگا ۔ ندامقبول ، نسیم انتھنی ، میڈم زرینہ شیخ اور ڈاکٹر ریاض نول نے اپنے خیالات کا اظہار کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے