جامشورو پولیس کی کاروائیاں، غیر رجسٹرڈ اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، دو منشیات فروش گرفتار۔ چرس برآمد

جامشورو پولیس کی کاروائیاں، غیر رجسٹرڈ اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، دو منشیات فروش گرفتار۔ چرس برآمد


ایس ایس پی جامشورو جناب سید عرفان علی بہادر صاحب اور ایس پی ہیڈ کواٹر میڈم سہائی عزیز ٹالپر کی سخت ہدایات پر جامشورو پولیس کی کاروائیاں، غیر رجسٹرڈ اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، دو منشیات فروش گرفتار۔ چرس برآمد

▪سیہون شریف پولیس کی منشیات کے خلاف کاروائی۔

کاروائی میں دو منشیات فروش اعجاز سولنگی اور واجد سولنگی گرفتار۔
منشیات فروشوں کے قبضے سے 250g چرس برآمد۔
منشیات فروشوں کے خلاف سیہون شریف پولیس اسٹیشن میں FIR درج کرلی گئی۔
جرم نمبر: 204/2017 انڈر سیکشن 9b نارکوٹک سبسٹینسس ایکٹ۔

▪ ضلعے بھر میں غیر رجسٹرڈ، کالے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن،، سنیپ چیکنگ کے دوران متعدد بغیر رجسٹریشن گاڑیاں پولیس تحویل میں لے لیں گئیں۔۔
20 گاڑیوں سے کالے شیشے،
03 گاڑیوں سے فینسی نمبر پلیٹ اور
11 گاڑیوں سے بلو لائٹس اتاری گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے