کشمورمیں ڈاکو راج قائم مزید ایک خاتون اغوا مغویوں کی تعداد پانچ ہوگئی

کشمور:میں ڈاکو راج قائم مزید ایک خاتون اغوا مغویوں کی تعداد پانچ ہوگئی

کشمور:ضلع کشمور میں خاتون سمیت 5 مغویوں کی بازیابی کے لیئے پولیس کا کچے کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

کشمور:بکتر بند ٹینک موبائیل گاڑیوں اور جدید اسلح سے لیس سینکڑوں پولیس اہلکاروں نے ایس ایس پی بشیر احمد بروہی کی قیادت میں سرچ آپریشن جاری

کشمور:آپریشن میں متعدد ڈاکووُں کے پناھ گاہیں مسمار اور درجنوں مشتبہ افراد گرفتار

کشمور:پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا ہے

کشمور:مغوی خاتون سہنے لاشاری، واپڈا ملازم نظام الدین کوسہ، سئی سدرن گئس کمپنی کے چوکیدار عنایت اللہ گجرانی، اور ٹرک ڈرائیور ندیم ۔سلیم تا حال بازیاب نہ ہوسکے

کشمور:مغویوں کی بازیابی کے لیئے پولیس کاسرچ آپریشن جاری ہے. ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے