پنجابی کے شاعر قاسم جعفری نے اپنی تصنیف "تن ورتی” پاکستان کے نامور شاعر سید وصی شاہ کو پیش کی

لاہور ( منتظر مہدی جعفری نمائندہ 72نیوز) پنجابی کے شاعر قاسم جعفری نے اپنی تصنیف "تن ورتی” پاکستان کے نامور شاعر سید وصی شاہ کو پیش کی اورسید وصی شاہ نے تصنیف تن ورتی کو بہت سراہا کیا۔ انکا کا کہنا تھا کہ قاسم جعفری پنجابی کے بہت اچھے شاعر ہے اور انکا مستقبل شاعری کے حوالے سے روشن دیکھ رہا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق پنجابی کے شاعر قاسم جعفری کی ایکسپریس نیوز میں پاکستان کے نامور شاعر سید وصی شاہ سے ملاقات۔ قاسم جعفری نے  اپنی تصنیف "تن ورتی” شاعر سید وصی شاہ کو پیش کی تصنیف کو سید وصی شاہ نے پڑھ کر بہت سراہا۔ انکا کہنا تھا کہ قاسم جعفری بہت خوش اخلاق انسان ہے، اور ایسے نوجوان شاعر قوم کا سرمایہ ہے۔ انہوں نے قاسم جعفری کے حوالے سے کہا کہ انکی تصنیف تن ورتی پڑھنے کے بعد انکا مستقبل روشن دیکھ رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ قاسم جعفری صاحب بہت اچھے انسان اور اعلیٰ اخلاق کے مالک ہے۔ قاسم جعفری صاحب بڑے خوش مزاج اور سادہ لوہ نوجوان ہے۔ انکا کلام بہت وزنی اور معیاری ہے۔ کم عمر میں بہت اچھا مجموعہ تن ورتی کی شکل میں پیش کیااللہ پاک انکو سلامت رکھے۔ اور انہوں نے مزید کہا کہ میں لوگوں سے یہ کہنا چاہوں گا کہ تصنیف تن ورتی کو ضرور پڑھے۔

 

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے