ہری پور انڈر23یوتھ گیمز کے پی کےمیں حصہ لینے کے لیےآگائی ریلی کا انعقاد

ہری پور ( راجہ محمد سعادت نمائندہ 72نیوز) ہری پور انڈر23یوتھ گیمز کے پی کےمیں حصہ لینے کے لیےآگائی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ہری پور انڈر23یوتھ گیمز کے پی کےمیں حصہ لینے کے لیےآگائی ریلی کا انعقاد ریلی میں کھلاڑیوں کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر ریونیو شبیر احمد تحصیل ناظم سید احسن علی شاہ ڈسٹرک سپورٹس آفیسر احمد زمان خان نے شرکت کی اور کھلاڑیوں کو پیغام دیتے ہوے کہا کہ وہ اپنی محنت اور لگن سے اپنے ضلع کا نام روشن کرنے کے لیے کردار اداکریں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے