جمعرات , 13 دسمبر 2018

ہری پور اور گردونواع میں بارش سے لوگوں کے چہرے کھل اٹھے

ہری پور ( راجہ محمد سعادت نمائندہ 72نیوز) ہری پور اور گردونواع میں کل شام سے ہی آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے اور رات گئے اچانک تیز بارش شروع ہوئی تو لوگوں نے شکر کی کلمات ادا کئے۔
گزشتہ کچھ عرصہ سے ہری پور اور گردنواع کے علاقوں میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی اور بیماریوں نے جگہ بنا لی تھی اور بارش سے لوگوں ک چہرے کھل اٹھے ہیں۔ ہری پور میں بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی سے پانی سڑکوں پر آ چکا ہے ہری پور کے شہریوں نے بارش کے بعد گرم کپڑے نکال لئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے