ہری پور میں عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر ریونیو شبیر احمد کا ایکشن

ہری پور (راجہ محمد سعادت نمائندہ72نیوز) ہری پور میں عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر ریونیو شبیر احمد کا مین بازار کا دورہ۔

عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر ریونیو شبیر احمد کا مین بازار کا دورہ۔ نالوں کی صفائی کے لیے ٹی ایم اے کے اہلکاروں کو صفائی کرنے اور بند نالوں کو کھولنے کے احکامات صادر کیے جس پر ٹی ایم اے کے اہلکارورں نےنالوں کی صفائی شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے