جمعرات , 13 دسمبر 2018

اسسٹنٹ کمشنر ہری پور عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن

اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کا عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن

ہری پور اسسٹنٹ کمشنر ہری پور ساحرہ رحمان عوامی شکایت پر ڈاکخانہ روڈ پر مستقل اور عارضی تجاوزات کے خلاف ٹی ایم اے اور پولیس کے ہمراہ آپریشن اس موقع پر دوکانداروں کو رضاکارانہ طور پر پختہ تجاوزات کے خاتمہ کے لیے احکامات عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے