جمعرات , 13 دسمبر 2018

تھانہ سرائے صالح :نامعلوم تشدد زدہ لاش کے بعد اس کی گاڑی بھی برآمد


تھانہ سرائے صالح :نامعلوم تشدد زدہ لاش کے بعد اس کی گاڑی بھی برآمد

ہری پور : (راجہ سعادت) تفصیلات کے مطابق چند روز قبل۔تھانہ سرائے صالح کی حدود سیریاں بجوالہ سے ہاتھ پائوں بندی نامعلوم تشدد زدہ لاش ملی تھی اور آج ہری پور پرانی سبزی منڈی سی این جی اڈہ ایبٹ آباد کے پاس پلازہ کے سامنے گاڑی بھی مل گئی ھے جو موقع پر کھلی ہوئی پائی گئی گاڑی کی پچھلی سیٹ خون آلود تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے