ہری پور :اجتماعی زیادتی کیس جوڈیشنل مجسٹریٹ کی عدالت سے تمام ملزمان کی ضمانت پر رہائی

ہری پور :اجتماعی زیادتی کیس جوڈیشنل مجسٹریٹ کی عدالت سے تمام ملزمان کی ضمانت پر رہائی

ہری پور (راجہ سعادت )کھلابٹ بچے سے اجتماعی زیادتی کیس کی سماعت جوڈیشنل مجسٹریٹ آفتاب اقبال کی عدالت سے تمام ملزمان کی ضمانت پر رہائی ،جس میں ملزمان کی طرف سے خورشید اظہر ایڈووکیٹ اور مظہر فاروق تنولی ایڈووکیٹ نے مدلل اور ٹھوس دلائل پیش کئے جبکہ مدعی مقدمہ کی جانب سے انسانی حقوق تنظیم کے معروف قانون دان جواد حبیب اور سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ہری پور جاوید تنولی ایڈووکیٹ نے کمزور اور بنا ثبوت کے کیس کی پیروی کی ۔ جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ آفتاب چند روز قبل تھانہ سٹی ہری پور میں کھلابٹ ٹائون شپ کے رہائشی 14/15سالہ طالب علم کے ساتھ اجتماعی ذیادتی کا مقدمہ۔درج ہوا تھا جس میں الیٹ فورس کے ملازم سمیت 5افراد نامزد کئے گئے تھے ۔ پولیس نے بھرپور کوشش کرتے ہوئے 12گھنٹوں کے اندر تمام ملزمان کو پکڑ کر حوالات بند کر دیا تھا۔جنھیں بعد ازاں جیل بھیج دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے