جمعرات , 13 دسمبر 2018

بی ایچ یو حطار کی لیڈی ڈاکٹر کے شوہر ولید خان پولیس حراست میں

بی ایچ یو حطار کی لیڈی ڈاکٹر کے شوہر ولید خان پولیس حراست میں

ہری پور (راجہ سعادت )بی ایچ یو حطار کی ڈاکٹر کے شوہر ولید خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ دوران حراست پولیس کو گالیاں اور دھمکیاں ملزم نے بی ایچ یو میں کام کرنے والے مالی کو ایک ماہ تک حبس بے جا میں رکھا اور اس کے سر کے بال ،مونچھیں ،بھوئیں ڈارھی وغیرہ کاٹ دی عوامی احتجاج اور مالی کی رپورٹ پر پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر پابند سلاسل کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے