الیکش 2018 میں مسلم لیگ ہی حکومت بنائے گئی :اکرم موج

الیکش 2018 میں مسلم لیگ ہی حکومت بنائے گئی :اکرم موج

لاہور (اشتیاق اعوان ) تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 129  کے ہونے والے جنرل الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ کے امیداوار  برائے ممبر صوبائی اسمبلی ایڈوکیٹ  اکرم موج  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا  کہ الیکشن 2018 میں مسلم لیگ بھاری اکثرت سے کامیاب ہو گئی ۔ اور اگلی حکومت بھی مسلم لیک ہی بنائے گئی  ہمارے قائد میاں محمد نواز شریف کےسب دشمن بنے ہوئے ہیں اور وہ انتقام لینا چاہتے ہیں، اگر مشکل وقت آتا ہے تو نواز شریف گھبرانے والے نہیں ہیں ۔۔

حلقہ این اے 129 میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ طلحہ برقی وزیر اعلیٰ  شہاز شریف کی ہدایت پر بہت زیادہ ترقیاتی کام کروا رہے ہیں ۔۔۔۔

اپنے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر پارٹی نے مجھے حلقہ 159 کی خدمت کا موقع دیا تو میں اپنے حلقے کی عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کے تمام مسائل ترجیعی بنیادوں پر حل کروں گا ۔۔۔۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے