نواز شریف نے ملکی خزانہ لوٹا ہے اور اب کہتا ہے مجھے کیوں نکالا:ملک نعیم عارف

نواز شریف نے ملکی خزانہ لوٹا ہے اور اب کہتا ہے مجھے کیوں نکالا:  نعیم عارف اعون

لاہور (اشتیاق اعون) تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ملک نعیم عارف اعون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو  نااہل شریف کہتا پھرتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا ۔۔۔ یہ لوگوں کو بے وقوف بنا رہا ہے

سپریم کورٹ نےاس کو قومی خزانہ لوٹنے اور اقامہ رکھنے  پر نااہل کیا ہے ۔یہ تو اس قدر چور اور لٹیرا ہے کہ اس کا نام پانامہ میں بھی شامل تھا ۔

اب پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے خلاف ہرزہ سرائی کر رہے ہیں

الیکشن 2018 میں پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئی اور زرداری سب پر بھاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے