جمعرات , 13 دسمبر 2018

ہری پور: جے آئی یوتھ ضلع ہریپور کی حلف برداری تقریب

ہری پور: جے آئی یوتھ ضلع ہریپور کی حلف برداری تقریب

ہری پور جے آئی یوتھ ضلع ہریپور کی حلف برداری تقریب ۔تقریب میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم تھے ۔ انھوں نے یوتھ کے حوالے سے کہا کہ نوجوان ملک۔و قوم۔کا۔سرمایا ہے ۔ ہم۔نے انھیں اسلام۔کی طرف لانا ہے۔ اور اسلام پر عمل پیرا کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اسلام۔کی سربلندی اور معاشرے کی اصلاح ہمارا مقصد ہے ۔نوجوان مل۔کر پاکستان کے استحکام کے کھڑے ہو جائیں اگر نوجوانوں میں اسلامی جذبہ ہو گا تو ملک۔ترقی کرے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے