منڈی بہاءالدین.بنک آف پنجاب میں کروڑوں کا فراڈ,متاثرین کا بنک کے باہر احتجاجی مظاہرہ

منڈی بہاءالدین.بنک آف پنجاب میں کروڑوں کا فراڈ,متاثرین کا بنک کے باہر احتجاجی مظاہرہ
منڈی بہاءالدین(طاہر وڑائچ) تفصیلات کے متاثرین نے منڈی گجرات روڈ بلاک کردیا جس کی وجہ سے شدید ٹریف جام ہوگئی ہے کچھ عرصہ قبل .بنک مینجر لوگوں کےاکاونٹس سے 20کروڑ روپے سے زائد رقم لیکر فرارہوگیاہے مظاہرین کا کہنا ہے کہ بنک انتظامیہ بات تک نہیں سن رہی کہتےہیں نجرکو خودتلاش کرو

ہم کہا جائیں ہم نے رقم بنک میں جمع کروائی تھی بنک ہی ہماری امانتوں کا زمہ دار ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے