کمیر ! 19 موڑ کے قریب پنجاب کالج کی بس کوحادثہ پیش،ا طالب علم جابحق 3 زخمی

کمیر ! 19 موڑ کے قریب پنجاب کالج کی بس کوحادثہ پیش،ا طالب علم جابحق 3 زخمی

کمیر !  (چوہدری زاہد رشید )عارف والہ سے ساہیوال جاتے ہوئے19 موڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث پنجاب کالج کی بس الٹ گئی
ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے کی وجہ سے پیش آیا
حادثہ کے نتیجہ میں 3 طلبا زخمی جبکہ ایک
موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گیا
حادثہ کے باعث قمر s/o منیر سکنہ 49 /EB
زاہد s/o محبوب سکنہ کمیر
عثمان S/o فاروق سکنہ کمیر ہے
پولیس تھانہ کمیر نے بس کو قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے