جمعرات , 13 دسمبر 2018

شاہپورصدر: ڈگری کالج موڑپر سکول رکشہ کو حادثہ،ا بچی جانبحق 5 زخمی

شاہپورصدر: ڈگری کالج موڑپر سکول رکشہ کو حادثہ،ا بچی جانبحق 5 زخمی

شاہپورصدر: (حفیظ اللہ) ڈگری کالج موڑپر حادثہ ماہ نور موقع پر جانبحق جبکہ حسنین ،مصفراء،کشف،دعافاطمہ ،رکشہ ڈرائیورفخرعباس شدیدزخمی حالت میں سرگودھاریفر،تہریم کوشاہپورصدرہسپتال سے مرہم پٹی کرکے فارغ کردیاگیا تمام بچوں کی عمریں 4سے 7سال تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے