سیکنڈری ایجوکیشن کا پلان ایک نئے جزبےاور ایک نئی سوچ کے تحت شروع کیا کائے گا :عمر خان کنڈی

سیکنڈری ایجوکیشن کا پلان ایک نئے جزبےاور ایک نئی سوچ کے تحت شروع کیا کائے گا :عمر خان کنڈی

ہری پور نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر ڈسٹرک آفیسر ہری پور عمر خان کنڈی نے کہا ہے کہ سیکنڈری ایجوکیشن کا پلان ایک نئے جزبےاور ایک نئی سوچ کے تحت شروع کیا جارہا ہےجو بچے سکولوں سے باہر ہیں انکو سکولوں میں لایا جائے گااوراسکےلیے باقاہدہ تشہیری کی جارہی ہےتمام اساتذہ کو ہدایت کی گی ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں مہم چلاتے ہوے سکولوں سے باہر والے بچوں کو سرکاری تعلیمی اداروں میں داخل کروانے کے لیے اقدامات کریں ہمارا نعرہ ہے تعلیم سے عظیم بنو تمام سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم دینے کے لیے بھر پور اقدامات کیے گئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے