پاکپتن: غیر قانونی آتشبازی کا سامان فروخت کرنے والا گرفتار

پاکپتن: غیر قانونی آتشبازی کا سامان فروخت کرنے والا گرفتار

پاکپتن (زاہد رشید ) پاکپتن پو لیس غیر قانونی طور پر آتشبازی کا سامان بیچنے والے دوکاندار کو حراست میں لے کر مقسمہ درج کر لیا ہے ۔ملزمان سے  بھاری مقدار میں شرلیاں پٹاخے برآمد ہوئے ہیں  ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے