پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے الیکشن میں سپیکر پنجاب اسمبلی کے بیٹے کی ناجائز مداخلت ،چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل

پنجاب فٹبال فیڈریشن کے الیکشن میں سپیکر پنجاب اسمبلی کے بیٹے کی ناجائز مداخلت ،چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل

عارف والا( زاہد رشید)پنجاب فوٹبال کے الیکشن کے حوالے سے سپیکر پنجاب اسمبلی کے بیٹے رانا جاوید سرکاری مشینری اور مقامی ایم ان ا ے اور ایم پی اے کے ساتھ مل کر ممبران پر دباؤ ڈال رہے ہیں
میاں عبد ا لباری صدر ر یفرری پاکستانPFF کا کہنا ہے کہ ممبران اور انکی فیملی کو ہراساں کیا جا رہا ہے چیف جسٹس آ ف پاکستان سے جلد ایکشن کی اپیل ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے