سپر کبڈی سیمی فائنل: آج کشمیر کا فیصل آباد اور ساہیوال کا گجرات سے جوڑ پڑے گا

لاہور: سپر کبڈی لیگ میں کوارٹر فائنل کی دوڑ ختم، آج سیمی فائنل میں کشمیر جانباز کا فیصل آباد شیر دل اور گجرات وارئیرز کا ساہیوال بلز سے جوڑ پڑے گا۔

کوارٹرز فائنل میں کشمیر جانباز نے کراچی زور آورز اور فیصل آباد شیردل نے گوادر بہاردز، ساہیوال بلز نے پشاور حیدرز اور گجرات وارئیرز نے ملتان سکندرز کو شکست دی۔سیمی فائنل کی فاتح ٹیموں کے درمیان سپر کبڈی لیگ کا فائنل کل کھیلا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے