100 اور 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور:(مانیٹرنگ ڈیسک72 نیوز) محکمہ قومی بچت کے زیراہتمام 100 اور 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل بروز منگل کو ہو گی۔

دریں اثنا100 روپے کے بانڈ کی قر عہ اندازی کاپہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے3 انعامات، تیسرا انعام1000 روپے کے 1199 انعامات ہوںگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے