اداکارہ پرفارمنس کے دوران سانپ کے کاٹنے سے جاں بحق

بھارتی ;میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بنگال سے تعلق رکھنے والی اسٹیج اداکارہ کوبرا سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ہو گئیں

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جن اداکارہ کلدشی مونڈل ہنس آباد میں’’سانپوں کی دیوی‘‘ کا کردار نبھا رہیں تھیں۔ ان کے کردار کے پیش نظر پرفارمنس کیلئے مصنوعی سانپوں کی بجائے دو حقیقی سانپ فراہم کیے گئے جس میں سے ایک کے ڈسنے سے یہ حادثہ پیش آیا ، مقامی میڈیا کے مطابق انہیں علاج کیلئے بر وقت ہسپتال نہیں پہنچایا جاسکا جس کی وجہ سے ان کی موت ہوئی، موقع پر موجود ڈاکڑ نے 4

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے