دنیا کا وہ واحد اسلامی ملک کونسا ہے جہاں چاند نظر ہی نہیں آیا،

ڈھاکہ:(مانیٹرنگ ڈیسک72نیوز) سعودی عرب اور پاکستان سمیت تمام دیگر عرب ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے لیکن بنگلہ دیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ہے،

بنگلہ دیش کی قومی کمیٹی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلا روزہ جمعہ کے روز ہو گا۔ بنگلہ دیش کے وزیر برائے مذہبی امور مطیع الرحمان نے بتایا کہ ملک کے کسی بھی کونے سے چاند دیکھنے کی مصدقہ شہادت موصول نہیں ہوئی اس وجہ سے پہلا روزہ اٹھارہ مئی بروز جمعہ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے