Murad-Ali-Shah-lead
Murad-Ali-Shah-lead

مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس خالی کردیا،خاندان کو لیکر کہاں چلے گئے؟

پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی نے سرکاری مراعات کو وقت سے پہلے چھوڑ کر مثال قائم کی ہے۔سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے سی ایم ہاوس خالی کرکے اپنے خاندان کو نجی رہائش گاہ منتقل کر دیا ہے اور ساتھ ہی  پروٹوکول میں مزید کمی بھی کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ وزیراعلی سندھ کے طور پر صرف سرکاری امور کی انجام دہی کے لئے وزیراعلی ہاوس اور سندھ اسمبلی آتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے