شکتی کپور کا شردھا کپور کی شادی کے معاملے پر واضح پیغام

ممبئی:  بھارتی اداکارہ شردھا کپور کی فلمیں اور اداکاری ہی نہیں ان کی نجی زندگی بھی خبروں کی زینت بنتی ہے اور اس حوالے سے افواہوں کا بازار بھی گرم رہتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر والد کی خواہش ہوتی ہے کہ میری بیٹی کی شادی اچھی شہرت کے حامل خاندان میں ہو، شردھا آج کل کیریئر کو بنانے میں لگی ہوئی ہے اس کے باوجود میں اسے اپنی مرضی کے لڑکے کے ساتھ شادی کی اجازت دیتا ہوں۔ شردھا جب بھی مجھے اور میری بیوی کو اپنی پسندکے لڑکے سے متعلق آگاہی دے گی ہم اسے مکمل سپورٹ کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے