اتوار , 18 نومبر 2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافہ سے 261روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پر مستحکم رہی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے