اتوار , 18 نومبر 2018

پی سی بی نے احمد شہزاد کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کی باقاعدہ تصدیق کردی

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے احمد شہزاد کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کی باقاعدہ تصدیق کردی۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ میں ممنوعہ مواد کا استعمال ثابت ہوا ہے۔

پی سی بی کے مطابق کرکٹ بورڈ نے احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ کا آزادانہ تجزیہ بھی کرایا اور پاکستان کے قومی ڈوپنگ ادارے نے معاملے پر بھارتی ڈوپنگ لیب سے بھی معاونت حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے