اتوار , 18 نومبر 2018

حمزہ عباسی کا ڈیمز کیلئے 3 لاکھ روپے کا عطیہ

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مشہور اداکار اور اینکر پرسن حمزہ عباسی نے حال ہی میں رقم عطیہ کی ہے۔

ذرائع کے مطابق حمزہ عباسی نے پاکستان میں نئے ڈیمز بنانے کیلئے جمع ہونیوالے فنڈز میں اپنا حصہ ڈالاہے۔ حمزہ نے 3 لاکھ روپے کی رقم فنڈ میں دی ہے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے پاکستان میں نئے ڈیم بنانے کیلئے عام شہریوں سے رقم کی اپیل کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے